حدیث نمبر: 4730
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ ، نَا عَفَّانُ . ح قَالَ وَنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، نَا حَجَّاجٌ ، قَالا : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ عَطِيَّةَ ، أَنَّ أَصْحَابَ أَبِي طَلْحَةَ " أَصَابُوا سَمَكَةً طَافِيَةً فَسَأَلُوا عَنْهَا أَبَا طَلْحَةَ ، فَقَالَ : اهْدُوهَا إِلَيَّ " .
محمد محی الدین

جبلہ بن عطیہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے کچھ ساتھیوں نے (مرنے کے بعد) پانی پر تیرتی ہوئی مچھلی پائی، سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے اس بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: یہ مجھے بھی تحفے کے طور پر دو۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك / حدیث: 4730
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4730، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: بدون ترقيم»