سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4722
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، نَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا قَالَ : " السَّمَكَةُ الطَّافِيَةُ عَلَى الْمَاءِ حَلالٌ " .محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے: (مرنے کے بعد) پانی پر تیرنے والی مچھلی حلال ہے۔