سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4718
نَا عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ ، نَا يَزْدَادُ ، نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، نَحْوَهُ مَوْقُوفًا.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔