سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4716
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ ، نَا يَزْدَادُ بْنُ جَمِيلٍ ، نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ ، يَقُولُ : " مَا أَلْقَى الْبَحْرُ أَوْ حَسَرَ عَنْهُ مِنَ الْحِيتَانِ فَكُلْهُ ، وَمَا وَجَدْتَهُ طَافِيًا فَلا تَأْكُلْهُ " ، مَوْقُوفٌ هُوَ الصَّحِيحُ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سمندر جس مچھلی کو باہر پھینک دے یا جسے نمودار کر دے اسے کھا لو اور جسے تم پانی پر تیرتا ہوا پاؤ اسے نہ کھاؤ۔ یہ روایت موقوف ہے اور اسی حوالے سے درست ہے۔