سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4715
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا أَلْقَى الْبَحْرُ أَوْ جَزَرَ عَنْهُ فَكُلُوهُ ، وَمَا مَاتَ فِيهِ وَطَفَا فَلا تَأْكُلُوهُ " ، رَوَاهُ غَيْرُهُ مَوْقُوفًا.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سمندر جسے باہر نکال دے، یا جسے اوپر لے آئے، اسے کھا لو اور جو سمندر میں مر جائے اور پانی میں تیرنے لگے تو اسے نہ کھاؤ۔“ دیگر راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔