سنن الدارقطني
الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك— شکار اور ذبیحوں سے متعلق
كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ باب: : شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 4712
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، نَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ : " بَلَغَنِي أَنَّ اللَّهَ ذَبَحَ مَا فِي الْبَحْرِ لِبَنِي آدَمَ " .محمد محی الدین
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ مجھے یہ بات پتا چلی ہے (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے): ”اللہ تعالیٰ نے سمندر میں موجود ہر چیز کو اولاد آدم کے لیے ذبح کر دیا ہے۔“