حدیث نمبر: 4703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّرِيِّ بْنِ عُثْمَانَ التَّمَّارُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْقَزَّازُ ، نَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلا يُقَالُ لَهُ : سُوَيْدُ بْنُ طَارِقٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَنِ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ عَنْهَا ، فَقَالَ : إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّهَا دَاءٌ وَلَيْسَتْ بِدَوَاءٍ " .
محمد محی الدین

علقمہ بن وائل اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص جس کا نام سوید بن طارق تھا، اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو اس شراب سے منع کر دیا۔ وہ شخص بولا: میں اسے دوا کے لیے تیار کرتا ہوں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بیماری ہے، یہ دوا نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الأشربة وغيرها / حدیث: 4703
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1984، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1389، 1390، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3873، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2046، 2046 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2140، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3500، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4703، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19089، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 23957»
«قال ابن عبدالبر: صحيح الإسناد ، تهذيب الكمال: (13 / 339)»