سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ باب: : وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
حدیث نمبر: 47
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الأَبَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْغُضَيْضِيُّ ، نا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ أَبُو الْحَجَّاجِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يُنَجِّسُ الْمَاءَ شَيْءٌ إِلا مَا غَيَّرَ رِيحَهُ أَوْ طَعْمَهُ " . لَمْ يَرْفَعْهُ غَيْرُ رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ ، وَالصَّوَابُ فِي قَوْلِ رَاشِدٍ.محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی، ماسوائے اس چیز کے جو اس پانی کی بو اور ذائقے کو تبدیل کر دے۔“ اس روایت کو ”مرفوع“ کے طور پر صرف رشدین بن سعد سے نقل کیا ہے اور یہ راوی مستند نہیں ہے، صحیح یہ ہے، یہ راشد بن سعد کے قول پر منقول ہے۔