سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْحُكْمِ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ وَالصَّبِيَّةِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ باب: : جو بچہ یا بچی کھانا نہیں کھاتے ہوں ، ان کے پیشاب کا حکم
حدیث نمبر: 469
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، نا عَفَّانُ ، نا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ . تَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ ، عَنْ هِشَامٍ . وَوَقَفَهُ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ.محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے گا اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔“