حدیث نمبر: 4686
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا أَبُو الْمُوَجِّهِ ، نَا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ ، أَنَّ عُمَرَ " مَرَّ عَلَى إِدَاوَةٍ لِرَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ ، فَقَالَ : ائْتُونِي بِهَذَا النَّبِيذِ ، فَأُتِيَ بِهِ فَأَخَذَهُ فَوَجَدَهُ شَدِيدًا ، فَقَالَ : مَنْ رَابَهُ مِنْ هَذَا النَّبِيذِ شَيْءٌ فَلْيَكْسِرْ مُنْتَهُ بِالْمَاءِ " .
محمد محی الدین

عثمان بن ابوالعاص بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ثقیف قبیلے کے ایک شخص کے برتن کے پاس سے گزرے تو فرمایا: یہ نبیذ مجھے لا کر دو، وہ ان کی خدمت میں لائی گئی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے لیا تو پایا کہ وہ تیز تھی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس شخص کو اس نبیذ میں تیزی محسوس ہو، وہ پانی کے ذریعے اس کی شدت کو کم کر دے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الأشربة وغيرها / حدیث: 4686
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 4508، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5721، برقم: 5722، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5195، 5196، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17531، 17532، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4683، 4686، 4688،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24349، 24372، 24689»