سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4685
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ الْمِشْرَقِيِّ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي لَعْوَةَ ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا شَرِبَ مِنْ إِدَاوَةِ عُمَرَ نَبِيذًا فَسَكِرَ ، " فَضَرَبَهُ عُمَرُ الْحَدَّ " ، لا يُثْبَتُ هَذَا.محمد محی الدین
سعید نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے برتن میں سے نبیذ پی لی، اسے نشہ ہو گیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر حد جاری کی۔