سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4684
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ ، نَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالَ : حَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ حَجَّتَيْنِ فَسَمِعْتُهُ ، يَقُولُ : " إِنَّا لَنَشْرَبُ النَّبِيذَ ، لِيَقْطَعَ مَا فِي بُطُونِنَا مِنْ لُحُومِ الإِبِلِ أَنْ يُؤْذِيَنَا " .محمد محی الدین
عمرو بن میمون بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ دو مرتبہ حج کیا ہے، میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا ہے: ہم لوگ نبیذ پیتے ہیں تاکہ ہمارے پیٹ میں موجود گوشت ہمیں اذیت نہ پہنچائے (یعنی وہ صحیح طرح سے ہضم ہو جائے)۔