حدیث نمبر: 4683
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا خَلْفٌ ، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : " تَلَقَّتْ ثَقِيفٌ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِنَبِيذٍ ، فَوَجَدَهُ شَدِيدًا ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّ عَلَيْهِ مَرَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاثًا " .
محمد محی الدین

سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ ثقیف قبیلے کے لوگ نبیذ لے کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو پایا کہ وہ تیز ہو چکی تھی تو انہوں نے پانی منگوا کر اس میں دو یا تین مرتبہ ملا دیا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الأشربة وغيرها / حدیث: 4683
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 4508، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5721، برقم: 5722، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5195، 5196، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17531، 17532، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4683، 4686، 4688،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24349، 24372، 24689»