سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْحُكْمِ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ وَالصَّبِيَّةِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ باب: : جو بچہ یا بچی کھانا نہیں کھاتے ہوں ، ان کے پیشاب کا حکم
حدیث نمبر: 468
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ أَبُو بَكْرٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ الْعَبْدِيُّ ، نا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ فِي بَوْلِ الرَّضِيعِ : " يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلامِ ، وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ " . قَالَ قَتَادَةُ : وَهَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا فَإِذَا طَعِمَا الطَّعَامَ غُسِلا جَمِيعًا .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پینے والے بچے کے پیشاب کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی: ”بچے کے پیشاب پر پانی بہا دیا جائے، اور بچی کے پیشاب کو دھو لیا جائے۔“ قتادہ نامی راوی نے یہ بات واضح کی ہے: ”یہ اس وقت تک ہے جب وہ دونوں کچھ کھاتے نہ ہوں، اگر وہ کھانا شروع کر دیں تو ان دونوں کے (پیشاب لگے ہوئے کپڑے کو) دھویا جائے گا۔“