سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4677
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي ، نَا لُوَيْنٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " نَهَيْتُكُمْ عَنِ الظُّرُوفِ فَاشْرَبُوا فِيمَا شِئْتُمْ وَلا تَسْكَرُوا " ، رَوَاهُ غَيْرُهُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، فَقَالَ : " وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا " ، وَقَالَ ذَلِكَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ ، وَهُوَ إِمَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ.محمد محی الدین
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میں نے تمہیں مخصوص برتنوں سے منع کیا تھا، تو تم جس برتن میں چاہو مشروب پی لو، لیکن نشے والی چیز نہ پینا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”نشے والی چیز نہ پینا۔“