سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4676
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ وَاصِلٍ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " اشْرَبُوا فِي الْمُزَفَّتِ وَلا تَسْكَرُوا " ، وَهِمَ فِيهِ أَبُو الأَحْوَصِ فِي إِسْنَادِهِ وَمَتْنِهِ . وَقَالَ غَيْرُهُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ : " وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا ".محمد محی الدین
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم لوگ مزفت (مخصوص برتن) میں (عام مشروب) پی لیا کرو لیکن نشہ آور مشروب نہ پینا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”تم نشہ آور مشروب نہ پینا۔“