سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4662
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، نَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " مَا أَسْكَرَ الْفَرْقُ فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ " ، مَوْقُوفٌ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: جس چیز کا فرق نشہ پیدا کر دے، اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔ یہ روایت موقوف ہے۔