سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4657
حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، جَمِيعًا عَنْ لَيْثٍ ، بِإِسْنَادِهِ ، وَقَالَ : " فَالْحَسْوَةُ مِنْهُ حَرَامٌ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اس کا ایک گھونٹ بھی حرام ہے۔“