سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4646
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِرَاجٍ الْكِنْدِيُّ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : قَالَ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ : عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ يَعْنِي مِنْبَرَ الْكُوفَةِ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ مِنَ التَّمْرِ ، وَالزَّبِيبِ ، وَالْحِنْطَةِ ، وَالشَّعِيرِ ، وَالْعَسَلِ خَمْرًا " .محمد محی الدین
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو اس منبر (راوی کہتے ہیں: یعنی کوفہ کے منبر) پر یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک کھجور، کشمش، گندم، جو اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے۔“