سنن الدارقطني
كتاب الأشربة وغيرها— مشروبات کا بیان
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ باب: مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4635
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، أَنَّهُ ذُكِرَ عِنْدَهُ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ : " وَهِيَ الشَّرْبَةُ الَّتِي تُسْكِرُكَ " . فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ : هَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ.محمد محی الدین
سفیان بن عبدالملک کے سامنے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول یہ روایت ذکر کی گئی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ وہ گھونٹ ہے جو تمہیں نشہ کر دے۔ تو عبداللہ بن مبارک نے کہا: یہ جھوٹی روایت ہے۔