حدیث نمبر: 4612
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، نَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا أَبُو صَخْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ ، وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ ، مَنْ شَرِبَهَا وَقَعَ عَلَى أُمِّهِ ، وَعَمَّتِهِ ، وَخَالَتِهِ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”شراب برائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا گناہ ہے جو اسے پی لے، وہ (نشے کے عالم میں) اپنی ماں، اپنی پھوپھی، اپنی خالہ کی عزت پر حملہ کر سکتا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الأشربة وغيرها / حدیث: 4612
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 824، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4612، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11372، 11498، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3134»