حدیث نمبر: 461
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الأَهْوَازِيُّ ، نا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، نا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِبَوْلِهِ " . لا يُثْبَتُ ، عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، وَيَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ ضَعِيفَانِ ، وَسَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ أَيْضًا مَتْرُوكٌ ، وَقَدِ اخْتُلِفَ عَنْهُ فَقِيلَ عَنْهُ : " مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلا بَأْسَ بِسُؤْرِهِ ".
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو، اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ یہ روایت مستند طور پر ثابت نہیں ہے۔ اس کے بعض راوی ضعیف ہیں اور ایک راوی متروک ہے۔ ایک قول کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات منقول ہے: ”جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 461
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث «إسناده ضعيف جدا ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 461»
«قال ابن حجر: وإسناد كل منهما ضعيف جدا ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 71)»