سنن الدارقطني
كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك— فیصلوں کا بیان
بَابٌ مِنَ الشَّهَادَاتِ باب: گواہی کا بیان
حدیث نمبر: 4608
حَدَّثَنَا أَبِي ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْمَأْرَبِيُّ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ شَرَاحِيلَ ، عَنْ سُمَيِّ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ شُمَيْرٍ ، عَنْ أَبْيَضَ بْنِ حَمَّالٍ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " مَا يَحْمِي مِنَ الأَرَاكِ ؟ ، قَالَ : مَا لا تَنَالُهُ أَخْفَافُ الإِبِلِ " .محمد محی الدین
سیدنا ابیض بن حمال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں پیلو کے درخت میں سے کیا چیز چنوں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ چیز جہاں اونٹ کے پاؤں نہ پہنچ سکیں۔“