حدیث نمبر: 4607
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ ، نَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ ، نَا أَبِي ، نَا شَعْوَذُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، قَالَ : قَالَ كَعْبُ بْنُ عَاصِمٍ الأَشْعَرِيُّ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَجَارَنِي عَلَى أُمَّتِي مِنْ ثَلاثٍ : لا يَجُوعُوا ، وَلا يَسْتَجْمِعُوا عَلَى ضَلالٍ ، وَلا تُسْتَبَاحُ بَيْضَةُ الْمُسْلِمِينَ " .
محمد محی الدین

سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کے حوالے سے مجھے تین چیزوں کی پناہ عطا کر دی ہے: وہ لوگ بھوکے نہیں رہیں گے، وہ لوگ گمراہی پر متفق نہیں ہوں گے اور وہ لوگ سرے سے ختم نہیں ہوں گے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك / حدیث: 4607
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4607 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»