حدیث نمبر: 4605
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ ، نَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُجَالِدًا ، يَذْكُرُ عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : كَانَ شُرَيْحٌ ، " يُجِيزُ شَهَادَةَ كُلِّ مِلَّةٍ عَلَى مِلَّتِهَا ، وَلا يُجِيزُ شَهَادَةَ الْيَهُودِيِّ عَلَى النَّصْرَانِيِّ ، وَلا النَّصْرَانِيِّ عَلَى الْيَهُودِيِّ ، إِلا الْمُسْلِمِينَ فَإِنَّهُ كَانَ يُجِيزُ شَهَادَتَهُمْ عَلَى الْمِلَلِ كُلِّهَا " .
محمد محی الدین

شعبی بیان کرتے ہیں کہ قاضی شریح کسی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی گواہی اسی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کے خلاف قبول کر لیتے تھے، وہ عیسائی کے خلاف یہودی کی، یا یہودی کے خلاف عیسائی کی گواہی کو قبول نہیں کرتے تھے۔ البتہ مسلمانوں کا مسئلہ مختلف تھا، کیونکہ وہ کسی بھی مسلمان کی گواہی دوسرے تمام مذاہب کے خلاف قبول کر لیتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك / حدیث: 4605
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20694، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4605»