سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ باب: : وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
حدیث نمبر: 46
حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّوَّافِ ، نا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا سُرَيْجٌ ، نا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَحْوَصِ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يُنَجِّسُ الْمَاءَ إِلا مَا غَيَّرَ طَعْمَهُ أَوْ رِيحَهُ " . لَمْ يُجَاوِزْ بِهِ رَاشِدًا ، وَأَسْنَدَهُ الْغُضَيْضِيُّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ.محمد محی الدین
سیدنا راشد بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”پانی کو کوئی بھی چیز ناپاک نہیں کرتی، ماسوائے جو چیز اس کے ذائقے یا بو کو تبدیل کر دیں۔“ مذکورہ روایت راشد بن سعد تک منقول ہے، تاہم عضیضی نے اس حدیث کو سیدنا ابومامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کیا ہے۔