سنن الدارقطني
كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك— فیصلوں کا بیان
[ بَابُ إِحْيَاءِ الْمَوَاتِ باب: بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4513
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ ، حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلالٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : " قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ مَنْ طَلَبَ عِنْدَ أَخِيهِ طَلْبَةً بِغَيْرِ شُهَدَاءَ ، فَالْمَطْلُوبُ أَوْلَى بِالْيَمِينِ " .محمد محی الدین
سیدنا زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص ثبوت کے بغیر اپنے بھائی سے کچھ حاصل کرتا ہے، تو جس شخص کے خلاف مقدمہ ہے، اس شخص کے لیے قسم اٹھانا ضروری ہو گا۔