حدیث نمبر: 45
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْبَزَّازُ ، نا عَلِيُّ بْنُ السَّرَّاجِ ، نا أَبُو شُرَحْبِيلَ عِيسَى بْنُ خَالِدٍ ، نا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، نا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ ثَوْبَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمَاءُ طَهُورٌ إِلا مَا غَلَبَ عَلَى رِيحِهِ أَوْ عَلَى طَعْمِهِ " .
محمد محی الدین

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا: ”پانی پاک کرنے والی چیز ہے، ماسوائے اس پانی کے، جس کی بو یا ذائقے پر (ناپاک چیز) غالب آ جائے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 45
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 45»