حدیث نمبر: 4499
نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ الْجَرْجَرَائِيُّ ، نَا الْوَلِيدُ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ تَطَبَّبَ ، وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْهُ طِبٌّ فَهُوَ ضَامِنٌ " .
محمد محی الدین

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا بیان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص حکمت اختیار کرتا ہے حالانکہ وہ شخص حکمت کے حوالے سے معروف نہیں ہے، تو اس کے نتیجے میں کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے، یا اس سے کم نقصان ہوتا ہے، تو وہ شخص تاوان ادا کرے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك / حدیث: 4499
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7579، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4834 ، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7005، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4586، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3466، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3438، 3439، 4497، 4498، 4499»