سنن الدارقطني
كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك— فیصلوں کا بیان
الْقَضَاءُ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
حدیث نمبر: 4497
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ نَعْلَمْ مِنْهُ طِبًّا قَبْلَ ذَلِكَ فَهُوَ ضَامِنٌ " .محمد محی الدین
عدی الکندی بیان کرتے ہیں کہ دو آدمی مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان میں سے ایک شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، وہ میری ملکیت ہے۔ دوسرے شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، میں وہاں کھیتی باڑی اور زراعت کرتا ہوں۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے حلف لیا، جس کے پاس وہ زمین موجود تھی اور فیصلہ دے دیا۔