حدیث نمبر: 4488
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، نَا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْكِنَانِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ فِي الْحَقِّ بِشَاهِدَيْنِ فَإِنْ جَاءَ بِشَاهِدَيْنِ أَخَذَ حَقَّهُ ، وَإِنْ جَاءَ بِشَاهِدٍ وَاحِدٍ حَلَفَ مَعَ شَاهِدِهِ " .
محمد محی الدین

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حق کے حوالے میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے دو گواہوں کے حق میں فیصلہ دیا ہے، تو جو شخص دو گواہ لے آئے وہ اپنا حق وصول کر لے گا، اور اگر کوئی شخص ایک گواہ لے کر آتا ہے، تو وہ اپنے اس گواہ کے ساتھ قسم بھی اٹھائے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك / حدیث: 4488
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4488 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»