حدیث نمبر: 4393
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " لا يُحَرِّمُ دُونَ خَمْسِ رَضَعَاتٍ مَعْلُومَاتٍ " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”پانچ مرتبہ سے کم رضاعت کے ذریعے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“