حدیث نمبر: 4386
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا ابْنُ أَبِي مَذْعُورٍ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ الشَّامِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ رَجُلٌ فَلَهُ وَلاؤُهُ " ، الصَّدَفِيُّ ، ضَعِيفٌ ، وَالَّذِي قَبْلَهُ مُرْسَلٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کسی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتا ہے، تو وہ دوسرا شخص پہلے کے ولاء کا مالک ہو گا۔“