حدیث نمبر: 4383
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ الشِّيعِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مُعْتَمِرٌ ، وَعَبْدُ الْوَهَّابِ قَالا : نَا أَيُّوبُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ ، وَلا الْمَصَّتَانِ " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ایک یا دو مرتبہ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“