حدیث نمبر: 4372
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ، " أَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ جَاءَتْ فَزَعَمَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا ، وَكَانَتْ تَحْتَهُ بِنْتُ أَبِي إِهَابٍ التَّيْمِيِّ ، فَأَعْرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ تَبَسَّمَ ، وَقَالَ : كَيْفَ وَقَدْ قِيلَ " .محمد محی الدین
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک سیاہ فام عورت آئی اور اس نے یہ بیان کیا کہ ”میں نے ان دونوں (میاں بیوی) کو دودھ پلایا ہے۔“ سیدنا عقبہ کی اہلیہ ابوایہاب کی صاحبزادی تھیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے منہ پھیر لیا، پھر آپ مسکرا دیے اور ارشاد فرمایا: ”اب کیا ہو سکتا ہے، جب کہ یہ بات بیان کی جا چکی ہے۔“