حدیث نمبر: 4355
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالا : " يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ " .محمد محی الدین
مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: ”رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ ہو، وہ حرمت کو ثابت کر دیتی ہے۔“