حدیث نمبر: 4353
نَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْهَيَّاجِ ، نَا أَبِي ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ ، وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالا : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ عَلَى مَقْهُورٍ يَمِينٌ " .محمد محی الدین
سیدنا واثلہ بن اسقع اور سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس شخص کے ساتھ زبردستی ہو، اس پر یمین لازم نہیں ہوتی (یعنی اس پر قسم کا کفارہ لازم نہیں ہوتا)۔“