سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي النَّهْيِ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ باب: : جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کی ممانعت
حدیث نمبر: 434
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الأَبَّارُ ، نا أَبُو الشَّعْثَاءِ ، عَنِ ابْنِ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيِّ ، ثنا سُلَيْمَانُ أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " لا يَقْرَأُ الْحَائِضُ وَلا الْجُنُبُ وَلا النُّفَسَاءُ الْقُرْآنَ " . يَحْيَى هُوَ ابْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”حائضہ عورت، جنبی شخص اور نفاس والی عورت قرآن کی تلاوت نہیں کریں گے۔“ اس روایت کا راوی یحییٰ، یہ ابن ابی انیسہ ہے اور یہ ضعیف ہے۔