حدیث نمبر: 4339
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ ، نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، نَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " إِذَا عَجَزَ الشَّيْخُ الْكَبِيرُ عَنِ الصِّيَامِ ، أَطْعَمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مُدًّا وَاحِدًا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جب کوئی بوڑھا شخص روزے رکھنے کے قابل نہ رہے، تو وہ ایک دن کے عوض میں ایک ’مد‘ کھانا کھلائے گا۔“