حدیث نمبر: 4337
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، نَا حَجَّاجٌ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْمَسْجِدِ ، يَقُولُ : " ثَلاثَةُ أَشْيَاءَ فِيهِنَّ مُدٌّ : مُدٌّ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ ، وَفِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ ، وَفِدْيَةُ طَعَامُ مِسْكِينٍ " .محمد محی الدین
عطاء بیان کرتے ہیں: میں نے ایک مسجد میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تین چیزوں میں ایک، ایک ’مد‘ دیا جائے گا، قسم توڑنے کے کفارے میں، ظہار کے کفارے میں اور مسکین کو کھانا کھلانے کے فدیے میں۔“