حدیث نمبر: 4329
نَا نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا عُمَرُ بْنُ مُدْرِكٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " كُلُّ اسْتِثْنَاءٍ غَيْرِ مَوْصُولٍ فَصَاحِبُهُ حَانِثٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہر وہ استثناء، جو قسم کے ساتھ ملایا نہ ہو، تو ایسا کرنے والا شخص قسم توڑنے والا ہو گا۔“