حدیث نمبر: 4321
نَا حَمْزَةُ بْنُ الْقَاسِمِ الإِمَامُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ الْبَيَاضِيُّ ، نَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُسَمِّهِ ، فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ ، وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُطِقْهُ ، فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ ، وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا فَأَطَاقَهُ فَلْيَفِ بِهِ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کوئی ایسی نذر مانے، جسے متعین نہ کرے، تو اس کا کفارہ وہی ہے، جو قسم توڑنے کا کفارہ ہے اور جو شخص کوئی ایسی نذر مانے، جسے پوری کرنے کی اس میں طاقت نہ ہو، تو اس کا کفارہ وہی ہے، جو قسم توڑنے کا کفارہ ہے، اور جو شخص کوئی ایسی نذر مانے، جسے وہ پوری کر سکتا ہو، تو اسے پوری کرنی چاہیے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  النذور / حدیث: 4321
درجۂ حدیث محدثین: موقوف صحيح
تخریج حدیث «موقوف صحيح ، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 3322، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2128، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19972، 20133، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4318، 4321، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15832، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12313، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 12169»
«روي موقوفا يعني وهو أصح ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 322)»