حدیث نمبر: 4319
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، نَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا نَذْرَ إِلا فِيمَا أُطِيعُ اللَّهُ ، وَلا يَمِينٌ فِي غَصْبٍ ، وَلا طَلاقَ ، وَلا عَتَاقَ فِيمَا لا يَمْلِكُ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”نذر صرف اسی چیز کے بارے میں ہوتی ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کی گئی ہو، کوئی چیز غصب کرنے کے بارے میں یا جو طلاق دینا یا غلام آزاد کرنا آدمی کی ملکیت میں نہ ہو، تو اس کے بارے میں قسم کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  النذور / حدیث: 4319
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2838، 3588، 3591، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1022،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3938، 4319، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18116»
«وذكره عبد الحق في أحكامه من جهة الدارقطني وقال إسناده ضعيف ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 278)»