سنن الدارقطني
كتاب الوكالة— وکالہ کا بیان
خَبَرُ الْوَاحِدِ يُوجِبُ الْعَمَلَ باب: خبر واحد عمل کو واجب کر دیتی ہے
حدیث نمبر: 4313
قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ ، حَدَّثَكُمْ شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا هُشَيْمٌ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ بِهِ صَاحِبُكَ " ،.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”قسم سے وہ مفہوم مراد ہوتا ہے، جس کی تمہارا ساتھی تصدیق کر دے۔“