سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي النَّهْيِ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ باب: : جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کی ممانعت
حدیث نمبر: 431
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ ، قَالَ : " نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرَأَ أَحَدُنَا الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے: ”کوئی شخص جنابت کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرے۔“