سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي النَّهْيِ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ باب: : جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کی ممانعت
حدیث نمبر: 430
نا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَيُّوبَ الْمُعَدَّلُ ، بِالرَّمْلَةِ ، وَالْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ الْمُعَدَّلُ ، بِمَكَّةَ ، قَالا : نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ الْبَغْدَادِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ السِّمْسَارُ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ يَقْرَأَ أَحَدُنَا الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ " . إِسْنَادُهُ صَالِحٌ ، وَغَيْرُهُ ، لا يَذْكُرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”کوئی شخص جنابت کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرے۔“ اس روایت کی سند بہترین ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اس کی سند میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا تذکرہ نہیں کیا۔