حدیث نمبر: 4299
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، أنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، قَالَ : " خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى ، فَقَالَ : إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ قَسَمَ لِكُلِّ إِنْسَانٍ نَصِيبَهُ مِنَ الْمِيرَاثِ ، فَلا تَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ إِلا مِنَ الثُّلُثِ " ، .
محمد محی الدین

سیدنا عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اللہ تعالیٰ نے تم میں سے ہر ایک شخص کا وراثت میں حصہ مقرر کر دیا ہے، اس لیے وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے، البتہ ایک تہائی مال میں (وصیت کی جا سکتی ہے)۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الوصايا / حدیث: 4299
تخریج حدیث «أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3645، برقم: 3646، برقم: 3647، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6435، 6436، 6437، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2121، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2571، 3303، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2712، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4296، 4299، 4300، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17938،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5909، 17987»