حدیث نمبر: 4296
نَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عِيسَى ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَاسَرْجِسِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ ، نَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ ، إِلا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ " .محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”وصیت، وارث کے لیے نہیں ہوتی، البتہ اگر دیگر ورثاء چاہیں (تو ہو سکتی ہے)۔“