حدیث نمبر: 4265
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا أَبُو النُّعْمَانِ ، نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، " أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَ الْمُدَبَّرِ " ، هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ ، وَمَا قَبْلَهُ لا يُثْبَتُ مَرْفُوعًا ، وَرُوَاتُهُ ضُعَفَاءُ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ مدبر کو فروخت کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ یہی روایت مستند ہے اور یہ روایت ”موقوف“ ہے۔ اس سے پہلے کی روایت، جو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول ہے، وہ ثابت نہیں ہے اور اس کے راوی ضعیف ہیں۔