حدیث نمبر: 4264
نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ الْكَاتِبُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، وَجَمَاعَةٌ ، قَالُوا : نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْمُدَبَّرُ لا يُبَاعُ ، وَلا يُوهَبُ ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ " ، لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، مَوْقُوفٌ مِنْ قَوْلِهِ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جا سکتا، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکتا، (میت کے) ایک تہائی مال میں سے وہ آزاد شمار ہو گا۔“ اس روایت کو صرف عبیدہ بن حسان نامی راوی نے سند کے ساتھ نقل کیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر، یعنی ان کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب المكاتب / حدیث: 4264
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3316، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2514، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21607، 21608، 21609، 21610، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4263، 4264، 4265، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21056، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 13365»
« قال ابن الملقن : ضعيف ، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 725)»